: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلپکم 8 اکتو بر ( ایجنسیز) تین سنٹر ل انڈ سٹر یل سیکو ر یٹی فو رس کے جو ا نو ں کو ا نکے سا تھی نے گو لی ما ر کر ہلا ک کر ڈا لا ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح کلپکم ا ٹا مک پا و ر پلانٹ وا قع ٹا مل نا ڈ و میں پیش آ یا جبکہ اس و ا قعہ میں دو افرا
د ز خمی ہو گئے ہیں۔ کا نچی پو ر م سپر یٹنڈ نٹ پو لیس کے مطا بق‘ قا تل و جئے پر تا پ کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔ یہ فا ئر نگ کا و ا قعہ صبح 5-30 بجے پیش آ یا جبکہ ا بھی ما ر نے کا مقصد معلو م نہیں ہو سکا ۔ ا یسے میں دو زخمی سیکو ر یٹی ملا زمین کو قریبی پر ا ؤ یٹ ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔